نوحہ گری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مردے پر رونے کا عمل، ماتم کرنا، رونا پیٹنا، گریہ و زاری کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مردے پر رونے کا عمل، ماتم کرنا، رونا پیٹنا، گریہ و زاری کرنا۔